English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

القمر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8ٹیٹ نوریس کو شکست دی۔ان کی کامیابی کا اسکور 3-11، 4-11اور 6-11رہا،پہلے رائونڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے ریمی ینگ کو شکست دی تھی۔ ریمی ینگ کے خلاف وہ4-11، 4-11اور 3-11سے کامیاب ہوئے تھے،کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال کا مقابلہ آسٹریلیا ہی کے رس ڈائولنگ سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے