ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اولمپکس کیلیے سلیکٹ نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ عدالت پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اولمپکس کے لیے سلیکٹ نہ ہونے پر چیک سائیکلسٹ عدالت پہنچ گئی۔34 سالہ چیک سائیکلسٹ جاتیکا سیبیلیکا نے چیک سائیکلنگ فیڈریشن اور اولمپکس کمیٹی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت سے رابطہ کیا ہے۔چیک سائیکلنگ فیڈریشن نے جاتیکا سیبیلیکا کو پیرس اولمپکس کے لیے سلیکٹ نہیں کیا تھا۔ ان کی جگہ عدیلہ ہالوباوا کو کراس کنٹری سائیکلنگ میں منتخب کیا گیا تھا۔ چیک سائیکلسٹ نے اپیل میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ چیک سائیکلنگ فیڈریشن نے پلیئرز منتخب کرنے کیلیے طے شدہ طریقہ کار نہیں اپنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں