ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرفراز بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سرفرار احمد بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کے الیکٹرک سے بجلی بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔

سابق کپتان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک والو! لائٹ آن کردو بھائی۔

سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی اس درخواست کا اسکرین شاٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔

سرفراز بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں