ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام اُمور وقار یونس کے حوالے کر دیے

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے کرکٹ کے تمام امور وقار یونس کے حوالے کر دیئے ہیں اور خود کو صرف انتظامی فیصلوں تک محدود کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان و سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے بطور ایڈوائزر آف چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق وقار یونس کرکٹ کے تمام امور دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اب اپنا تمام فوکس انتظامی امور پر رکھیں گے۔یاد رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں