اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان 2 ( 4) روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔
