ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن: سری لنکن ٹیم نے سیکورٹی خدشات کا اظہار کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا ٹیم نے برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف جاری مظاہروں اور ہنگاموں کے باعث سیکورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔ سری لنکا کے کچھ کرکٹرز اس وقت آئندہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے انگلینڈ میں ہیں جنہوں نے ملک بھر میں حالیہ تارکین وطن مخالف فسادات کے بعد اپنی حفاظت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے، سیریز کا آغاز 21 اگست سے مانچسٹر میں ہونا ہے۔ کھلاڑیوں میں سے ایک نے میڈیا کو بتایا کہ رات کے کھانے کے لیے باہر نہیں جا سکتے، زیادہ تر ہوٹل ہی میں رہتے ہیں، کوئی نہیں چاہتا کہ مصیبت میں پڑ جائے اور مارا پیٹا جائے۔

کولمبو :سری لنکا کے دونیتھ ویلالاگے نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے بھارتی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں