English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں 78ویں یومِ آزادی پر جشن

القمر

بھارت اور دنیا بھر میں مقیم بھارتی شہری جمعرات کو 78واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی پر دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی لال قلعے میں مرکزی تقریب ہوئی جس سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خصوصی خطاب کیا۔ جشنِ آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارتوں کو قومی پرچم اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جب کہ مختلف تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے