ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہر

اسلامآباد(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر محمودالحسن جوئے انجری کے باعث پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آئوٹ ہو گئے۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمودالحسن جوئے گروئن انجری کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوئے جنہیں پاکستان شاہینز کے خلاف میچ کے دوران درد محسوس ہوئی۔ایم ار آئی اسکینز کے مطابق محمودالحسن جوئے کو دائیں طرف گریڈ ون نوعیت کی گروئن انجری ہوئی جو قومی ٹیم کے ساتھ ہی ری ہیب کریں گے، بنگلادیشی بیٹر دوسرے ٹیسٹ کی دستیابی کے لیے پرامید ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں