چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اسٹیڈیم آمد اگست 25, 2024 القمر راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) پاک بنگلا دیش کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی باکس میں بیٹھ کر میچ دیکھا، تاہم انہوں نے میڈیا سینٹر آکر صحافیوں سے ملاقات نہیں کی۔