ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

24 سیکنڈز میں گول، یوروگوائے کے کھلاڑی کا شاندار کارنامہ

یورو گوائے سے تعلق رکھنے والے معروف فارورڈ لوئی ساریز نے صرف 24 سیکنڈ میں گول کرکے انٹر میامی فٹبال لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

لوئی ساریز نے یہ کارنامہ ایم ایل ایس میں سِنسِناٹی ایف ٹو کے خلاف میچ کے دوران کیا۔ اس میچ میں سِنسِناٹی ایف ٹو کو صرف کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یورو گوائے کے اسٹار فٹبالر لوئی ساریز اس سے قبل اسپین کے معروف کلب بارسلونا کی طرف سے بھی کھیلتے رہے ہیں۔ اُن کا شمار دنیا کے صفِ اول کے فارورڈز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے متعدد میچوں میں شاندار فیصلہ کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں