ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رونالڈو کے نام چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کا ایوارڈ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ایوارڈ ان کی کارکردگی اور شاندار گولز کی بدولت انہیں حاصل ہوا۔ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے  چیمپئنز لیگ میں اپنی کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

انہیں یورپی چیمپئنز لیگ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کے طور پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں اب تک 140 گولز کیے ہیں، جو کسی بھی کھلاڑی کی طرف سے سب سے زیادہ ہیں۔

ایوارڈ تقریب میں رونالڈو نے اپنی کامیابی کو ٹیم کے ساتھ شیئر کیا اور کہا کہ “یہ میری محنت اور میری ٹیم کی سپورٹ کا نتیجہ ہے۔ میں اس لمحے پر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں