ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈینیئل مدویدیف ،ایلکس ڈی مینور اور جیک ڈریپر یو ایس اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)روسی ٹینس ا سٹار ،عالمی نمبر 5 ڈینیئل مدویدیف،آسٹریلیا کے ایلکس دی مینور اور انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی جیک ڈریپر اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے ٹاپ16 رائونڈ میں روسی ٹینس اسٹار ،عالمی نمبر 5 ڈینیئل مدویدیف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف پرتگال کے کھلاڑی نونو بورجیس کو ا سٹریٹ سیٹس میں 0-6، 1-6 اور 3-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں