ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرائموز روگلک نے چوتھی مرتبہ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس جیت لی

میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے چوتھی مرتبہ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس جیت لی ۔ریڈ بل بورا ہانسگروہ ٹیم کے23 سالہ سائیکلسٹ پرائموز روگلک نے نہ صرف ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا79 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے۔ آسٹریلیا کے سائیکل سوار بین الیگزینڈر او کونر دوسرے اور ا سپین کے سائیکل سوار اینرک ماس تیسرے نمبر پر رہے۔ 3 ہفتوں تک جاری رہنے والی اس ریس کے 21ویں اور آخری مرحلے میں سوئٹزرلینڈ کے سائیکلسٹ ا سٹیفن کنگ فاتح رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں