English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ساف انڈر17چیمپئن شپ ،پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر

ساف انڈر 17ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھوٹان کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)بھوٹان میں ساف انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا ۔ پاکستان کی جانب سے خبیب خان نے 38 ویں منٹ میں پہلا گول کیا اور دوسرا گول سبحان کریم نے 46 ویں منٹ میں کیا ۔ تیسرا گول عبدالصمد نے 67 ویں منٹ میں کیا ۔پاکستان اپنے گروپ کا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کل کھیلے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے