English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان نے ساف انڈر 17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ساف انڈر 17 ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان کے کھلاڑی فتح کا گول کرنے کے بعد پر جوش انداز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساف انڈر 17 فٹبال چیمپین شپ میں پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی ۔ پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے 2 گول کیے۔ طلحہ اور عبدالغنی نے ایک، ایک گول کیا، ایک سری لنکا کا اون گول رہا۔ ہاف ٹائم پر پاکستان کو 3-0 کی برتری حاصل تھی ۔ سری لنکن ٹیم نے 76 ویں منٹ میں کھیل کا اپنا واحد گول کیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے