English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہ فیصل فٹبال کلب اور یوتھ الیون کے درمیان نمائشی میچ کل کھیلا جائے گا

Football Tournament

کراچی ( پ ر ) شاہ فیصل فٹ بال کلب کے زیر اہتمام المناہی فائونڈیشن ہیپی ڈیل اسکول کیپمس کے تحت نمائشی فٹ بال میچ شاہ فیصل فٹ بال کلب اور شاہ فیصل یوتھ کے درمیان کل شام ساڑھے5 بجے ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4میںکھیلا جائے گا۔ المناہی فائونڈیشن کے ممبران بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے اور میچ کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے