English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کھیلتا پنجاب گیمز کا آغاز 2اکتوبر سے ہوگا

لاہور :ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں’’کھیلتاپنجاب گیمز 2024‘‘کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب گیمز2024 کا آغاز 2اکتوبر سے ہو رہا ہے جس میں 22سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے