English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سمندری طوفان ‘ہیلین’ سے امریکی ریاستوں میں تباہی

القمر

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں سمندری طوفان ‘ہیلین’ سے تباہی ہوئی ہے۔ جمعرات کو ساحلی پٹی سے ٹکرانے والے طوفان نے فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا، ساؤتھ کیرولائنا، جارجیا، ٹینیسی اور ورجینیا کے بیشتر علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے سبب 100 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طوفان ہیلین کی وجہ سے بڑی تعداد میں گھر تباہ ہوئے ہیں جب کہ سڑکیں اور اہم شاہراہوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے