English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلینڈکرکٹ ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کی 3گھنٹے پریکٹس

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں مصروف ہے

ملتان( نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس پاکستانی ٹیم نے تین گھنٹے نیٹ پریکٹس کی کھلاڑیوں نے بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے