ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد اکرم خان بلوچستان کا کامیاب دورہ کرکے پشاور پہنچ گئے

پشاور (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن حقیقی کے سیکریٹری جنرل و باکسنگ کی انٹرنیشنل متحرک شخصیت محمد اکرم خان بلوچستان کے دورے کے بعد خیبر پختون خوا پہنچ کر باکسنگ و اسپورٹس کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ گذشتہ چند دنوں میں پشاور و دیگر علاقوں میں مختلف گروپوں کو یکجہا کرنے اور باکسنگ کلبوں کے دورے و باکسروں سے ملاقاتیں کیں۔ اسکے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینیئر نائب صدر و کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ سے بھی تفصیلی ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں باکسنگ کے انفرااسٹریکچر پر کھل کر گفتگو کی گئی۔سید عاقل شاہ نے محمد اکرم خان کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں