English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رچرڈ تھامسن کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم آمد

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رچرڈ تھامپسن، سی ای او رچرڈ گولڈ کے ہمراہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز میچ دیکھنے کے لیے رچرڈ تھامسن اور رچرڈ گولڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچے۔ جہاں سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان نصیر نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ رچرڈ تھامپسن اور رچرڈ گولڈ، سی ای او پی سی بی کے ہمراہ دوسرے ٹیسٹ میچ کا کھیل بھی دیکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے