English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون کامیاب

کراچی(پ ر )ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر 4 پر آل کراچی فٹسال فٹبال میلے میں آصف الیون نے ناظم آباد ینگسٹر کو سیلف گول کے بدولت 1-0 سے ہراکر اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ اہلسنت والجماعت لیاقت آباد ٹائون کے صدر حافظ ظہیر اللہ مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر امہمانوں میں سینئر نائب صدر بابر شیر، جنرل سیکرٹری وزیر خان لالا ، عامر خلیل، محمد فاروق ، قومی ریفری رئوف بلوچ ، انور سعید ، شاہ فیصل کلب کے سیکریٹری اکرام اللہ اور دیگر شامل تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے