ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کسی کو نہیں ڈرایا ہے، ہنسیں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خان

قومی کرلٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ کسی کو نہیں ڈرایا ہے، ہنسیں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرلٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ نے آنکھیں ہی ایسی دی ہیں، اس میں میرا کیا قصور ہے؟ بڑے اسٹارز کی پاکستان کے لیے بڑی خدمات ہیں، سینئرز ہوں یا جو نیئرز پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں

ساجد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی  کچھ اور ہو گی۔

واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہو گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں