ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان

ہرارے : افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر کو ہرارے میں کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچز 15، 17 اور 19 دسمبر کو جائیں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے شروع ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جنوری تک بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں