English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ

القمر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رینجرز کر کٹ کلب زون 7 کے زیرِ اہتمام پہلا ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا، اسلام جم خانہ نے پیرا ماؤنٹ سی سی کو 239 رنز سے شکست دیدی، آصف آباد جم خانہ گراؤنڈ پر ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 335 رنز کا ہدف دیا، نبیل 95، سہیل 82 اور عادل نے 58 رنز بنائے حسنین نے2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں پیرا ماؤنٹ سی سی 96 رنز بنا سکی،حادی اور جہانزیب نے 2,2 وکٹیں حاصل کی،میچ کے اختتام پرنبیل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے