English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے: شاداب خان

القمر

ریاض: پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے۔

ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ محمد رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے ،میری خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ کا کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے