English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز ٹرافی کی کپتانوں کے ہاتھوں رونمائی

میلبرن(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ۔ ایم سی جی میں سیریز کے پہلے میچ کے آغا ز سے قبل پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچز میلبرن، ایڈیلیڈ، پرتھ میں کھیلے جائیں گے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے