English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری تشویشناک نہیں ہے، انہوں نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اب نسیم شاہ کو کسی بھی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں ہے، نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے 8 ویں اوور میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے