ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا اے کرکٹ ٹیم آج آسلام اباد پہنچے گی

اسلام آباد( اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا اے کرکٹ ٹیم آج اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے گی پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان11 سے 29 نومبر تک 2، 4 روزہ اور 3، 50 اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی دورے کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے محمد ہریرہ کو سری لنکا اے کے خلاف 11 سے 29 نومبر تک کھیلی جانے والی ہوم ریڈ اینڈ وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں