English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلمان نصیر کا تبادلہ، پی سی بی کے نئے سی او او نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور: پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کی منظوری دی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان نصیر کا پی ایس ایل میں تبادلہ کر دیا گیا ہے، سلمان نصیر اب چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل ہوں گے۔اس کے علاوہ سلمان نصیر پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر بھی ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق سید سمیر احمد نے سی او او کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے