English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے جوش فلپ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

القمر

میلبرن(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹر کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہو گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے