English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد : بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ نے افغانستان بلائنڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان بلائنڈ کی ٹیم 19.2 اوورز میں 94 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔

پاکستان بلائنڈ کی جانب سے فخر عباس نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔نعمت اللہ، محمد آصف، طلحہ اقبال اور ظفر اقبال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے