English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں،سابق کپتان سرفراز احمد

There is nothing left to say about playing

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کھیلنے سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی کے فاتح کپتان، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن دلانے والے سرفراز احمد نے پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کی۔اب بطور مینٹور چیمپیئنز کپ ٹی ٹوئنٹی میں ڈولفنز ٹیم کے ساتھ ہیں جب صحافی نے ان سے کرکٹ کھیلنے کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ” کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔”

صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ جس کا انتظار ہے وہ اعلان جلد ہوجائے گا۔

چیمپئنز ٹی 20 کپ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ جس کا انتظار ہے وہ اعلان جلد ہوجائے گا۔

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کھیلنے سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی کے فاتح کپتان، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن دلانے والے سرفراز احمد نے پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کی۔اب بطور مینٹور چیمپیئنز کپ ٹی ٹوئنٹی میں ڈولفنز ٹیم کے ساتھ ہیں جب صحافی نے ان سے کرکٹ کھیلنے کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ” کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنےکو رہا نہیں۔”

صحافی کے سوال پر سرفراز احمد دلبرداشتہ ہوگئے اور کہنے لگے کہ جس کا انتظار ہے وہ اعلان جلد ہوجائے گا۔

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے ہو رہا ہے، پانچوں ٹیموں کے کپتانوں اور مینٹورز نے ٹرافی کی رونمائی کی، چمکتی دمکتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ہوا، ایونٹ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔

سرفراز احمد نے کہا کہ کھیلنے سے متعلق کہنے کو اب کچھ نہیں رہا ہے

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے ہو رہا ہے، پانچوں ٹیموں کے کپتانوں اور مینٹورز نے ٹرافی کی رونمائی کی،

چمکتی دمکتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ہوا، ایونٹ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے