English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان آرمی نے 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

Wrestling Championship
Pak Army won the 67th National Wrestling Championship

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی۔

پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے، واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکی، 188 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

واپڈا کے پہلوانوں نے چار گولڈ، دو سلور اور تین برونز میڈلز جیتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے