English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹینس پلیئرحسن عثمانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Usmani won another honor

کراچی: وطن عزیز کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

جدہ میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ٹائٹل حسن عثمانی کے نام رہا، پاکستانی ٹینس پلیئر نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان کو شکست سے دوچار کیا۔

حسن عثمانی نے گزشتہ ماہ ترکمانستان میں ہونےوالا اشک آباد اوپن بھی اپنے نام کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے