English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میراتھون 2025 کےفنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی

القمر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی ۔سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے، اس کے علاوہ اس پر اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مطابق میڈل دیا جائے گا۔میراتھون 5 جنوری کو سی ویو پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوگی، ایونٹ میں فل میراتھون، ہاف میراتھون، 10 کلو میٹر ریلی اور 5 کلو میٹر فن ریس شامل ہے۔کراچی میراتھون 2025 ورلڈ ایتھلیٹکس سے منظور شدہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے