English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے ایلیکس کیری نے بھی رجسٹریشن کرا لی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2025 کے لیے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری نے رجسٹریشن کروا لی۔

اس سے قبل بنگلایش کے شکیب الحسن اور انگلینڈ کے ڈاوڈ ملان بھی پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں۔  

انگلینڈ کے جیسن روئے اور ڈیوڈ وِلی بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے رجسٹرڈ کر چکے ہیں۔ 

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے