English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فنڈزکی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

القمر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کے لیے فیفا سے فنڈنگ کا تقاضہ کیا تھا جس پر جواب نہیں ملا۔ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مینز ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے