English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

القمر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی نوجوان سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ۔ سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں ٹائٹل جیتا۔سہیل عدنان نے فائنل میں مصر کے معیز تیمر المغازی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور دو کے مقابلے میں 3 سیٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔سہیل عدنان کچھ روز قبل اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش میں بھی ٹائٹل اپنے نام کرچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے