English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ایران سے مزید 12 پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے

القمر

کوئٹہ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 60 ویں روز بھی جاری رہا۔

میڈیاذرائع کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے 12افرادوطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طور پر 3368 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔

28 فروری سے اب تک تفتان بارڈر پر 10 ہزار 619 افراد پاکستان پہنچے ہیں، 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈرکے ذریعے 13987 افراد وطن واپس پہنچے۔

حکام کے مطابق پاکستان پہنچنے والوں میں مزدور، بزنس مین، طلبہ اور زائرین شامل ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے