English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی

القمر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

انہوں نے یہ بات بادشاہ چارلس کے دورۂ امریکا کے دوران ایک پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔

11 ستمبر 2001 کے حملوں کے متاثرین کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب سے قبل پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے ان سے بادشاہ کے استقبال اور ممکنہ گفتگو کے حوالے سے سوال کیا۔

اس پر بھارتی نژاد میئر نے جواب دیا کہ وہ بادشاہ چارلس سے کوہِ نور کی واپسی کا معاملہ ضرور اٹھائیں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے