ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل این جی کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا

ٹینڈر پٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جاری کیا جس میں 4 جون تک عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی گئیں، جو اُسی دن کھولی جائیں گی۔

پی ایل ایل کے مطابق مطابق ٹینڈر 6 سے 7 جون تک ایل این جی کی سپلائی کے لیے ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں