ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی بجٹ 27-26 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 838 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کیلئے 838 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جا سکے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سماجی تحفظ کے پروگراموں کو مزید مؤثر اور وسیع بنایا جائے گا تاکہ ضرورت مند افراد تک حکومتی امداد بروقت پہنچ سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں