ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے مکمل طور پر تیار کیے گئے گانوں کو ملک کے آفیشل میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آسٹریلین ریکارڈنگ انڈسٹری ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے سے مکمل طور پر جنریٹو اے آئی کے ذریعے تیار کیے گئے گانے ’اے آر آئی اے چارٹس‘ میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہوں گے۔

ایسے گانے جن کی تیاری میں اے آئی کو صرف معاون ٹول کے طور پر استعمال کیا گیا ہو اور جن کا بیشتر تخلیقی کام انسانوں نے کیا ہو، انہیں چارٹس میں جگہ مل سکتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں