ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر میں اہم سہولت متعارف کرا دی

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹس پر میوزک کے دورانیے کی مدت بڑھانے کی سہولت متعارف کرا دی۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں 30 سیکنڈ تک طویل میوزک کلپس کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے۔

اسٹیٹس اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر انسٹاگرام اسٹوریز کے متبادل کے طور پر کام کرتی ہیں۔ اس سے قبل میوزک پر مشتمل اسٹیٹس کی مدت 15 سیکنڈ تک محدود تھی۔

اب صارفین کسی تصویر کے ساتھ گانے کا 30 سیکنڈ تک کا حصہ منتخب کر کے پوسٹ کر سکیں گے یا میوزک کلپ کو براہِ راست اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر بھی شیئر کر سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں