ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جماعت اسلامی کا کراچی سے ٹرین مارچ، 20 ستمبر کو روانگی ہوگی

اہم سیاسی سرگرمی، 19 ستمبر کو بڑا جلسہ ہوگا، امیر جماعت اسلامی قیادت کریں گے۔

September 18, 2026 · اہم خبریں

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق کراچی دھرنا گاہ میں 19 ستمبر کو ایک بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں 20 ستمبر کو صبح 10 بجے حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں کراچی کینٹ اسٹیشن سے ایک احتجاجی ٹرین مارچ کا آغاز کیا جائے گا، جس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں