ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول اور ڈیزل 3 دن کیلیے سستا کردیا گیا

ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 65 پیسے فی لیٹرکمی

September 18, 2026 · اہم خبریں, قومی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: اگلے 3 روزکےلیے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 65 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 19 تا 21 ستمبر کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں رد و بدل کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں