ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی دفاعی نظام نے خمیس مشیط پر داغاگیا بیلسٹک میزائل مارگرایا

ابہاپر بھی حملے کا الرٹ جاری

October 12, 2026 · اہم خبریں

سعودی عرب میں حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی عرب میں حوثیوں کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودیفضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔ اس دوران محکمہ شہری دفاع نے قریبی شہر ابہا میں ہنگامی الرٹ جاری کیا، تاہم بعدازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا۔

یمن میں اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

سعودی شہری دفاع نے ابہا پر بھی ممکنہ حملے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا، تاہم بعد میں صورتحال محفوظ قرار دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں