گھرپر موجود نہیں تھے۔ ذرائع
تصویر: سوشل میڈیا
سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کی مردان میں رہائش گاہ اور حجرے پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم انہیں گرفتار نہ کیا جا سکا۔ پولیس چھاپے کے وقت ظاہر شاہ طورو موجود نہیں تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔بعدازاں، پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔