ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پٹرول 3 روپے 93 پیسے فی لٹرسستا ، ڈیزل کی قیمت برقرار

پٹرول کی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لٹر ہو گئی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لٹر برقرار

October 16, 2026 · اہم خبریں, قومی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی قیمت 386 روپے 30 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لٹر برقرار ہے۔

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 17 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا، نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں